@pashto.bayanat28: یَا وَهَّابُ (يا وهّاب) اللہ تعالیٰ کے مبارک اسماء میں سے ایک نام ہے۔ معنی: بہت زیادہ عطا کرنے والا، بے حساب بخشنے والا، بغیر کسی عوض کے نعمتیں دینے والا۔ قرآنی دعا: رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ