@hafiz.hussain.ali.jan: #molana hafiz husssain Ali Jan sab mamo ke janaza#شيخ الحديث حضرت مولانا معتمم باللہ جان صاحب جنازے کے موقع پر شہید مولانا محمد ادریس صاحب کے فرزند انس احمد صاحب، مولانا حافظ حسين على جان صاحب اور دیگر معزز علماء کرام کے ساتھ موجود تھے۔"