@uziii.khn: اللہ تعالیٰ میں بہت تھک گئی ہوں اللہ میں اتنی کمزور کیسے ہو گئی ہوں؟ میں کیسے نہ لرا سکی مشکل حالات سے اللہ؟ میں تو آپکی بہادر بندی تھی نہ اللہ ہے نہ میرے رب؟ یہ مجھے کیا ہو گیا ہے مجھے مضبوط کر دے میرے مالک میرے لیے یہ سب بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے میرے اللہ میرے ساتھ کیوں ہمیشہ ایسا ہوتا ہے میں تو کسی کا برا بھی نہیں چاہتی اللہ 😭 اللہ پاک آپ تو سب کچھ جانتے ہے نہ پھر کیوں؟ 😭😭 مجھے صبر عطا کر دیں نہ اللہ 💔 میرا آپ کے علاوہ کوئی نہیں ہے اللہ 😭 آپ کی یہ بندی بہت تکلیف میں ہے پیارے اللہ 💔 @tiktok creators #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount #tiktokviwesproblem #foryou #fppppppppppppppppppp