@jatt.king18: ڈڈیال میں کا ل ع د م جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنان کی طرف سے دیئے گے دھرنا کے موقع پر خواتین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں اس موقع پر خواتین کی بڑی تعداد دھرنا میں موجود ہے ۔۔ #msohailofficial #امن_اور_اتحاد #عوامی_آواز #Dadyal #احتجاج
کشمیر کی بہادر اور غیور مائیں بہنیں اپ کی بہادری کو سلام اللہ پاک اپ کو دن دگنی رات چگنی استقامت نصیب فرمائے اللہ پاک اپ کا ہمیشہ حامی و ناصر ہے اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے