@bint_e_hawa_40: #beshak💯 عورت کی حیا مر جائے... تو وہ اپنی نمائش کی شوقین ہو جاتی ہے ! ! مرد کی مردانگی مر جائے... تو وہ نامحرم عورتوں سے باتوں کا شوقین ہو جاتا ہے ! ! حیا عورت کا زیور ہے، اور غیرت مرد کا تاج 👑 جو اپنا زیور بیچ دے، وہ بازار میں کھلونا بن جاتا ہے 🖤 #allah #islamic_video #muslimah #hijab @⚝ رُوحُ السَّلَام ⚝ @Al_Qur'an