@jk3254: پونچھ اس وقت قائ قبلے کا منظر پیش کر رہا اور اس کا سردار عمر نذیر کشمیری، ارتغل بیم، اور ان کے ساتھی بامسی بیم، دوغان الپ ،ترگت بیم، عبداللہ رحمان الپ، سمسا چاوس شامل ہیں اور ان کے ساتھ غداری کرنے والے کردغلو، سعادتیں کوپیک ہیں جہنں تاریخ آج بھی غدار کے نام سے یاد کرتی ہے ہمارے ارتغل غازی کی حکمت عملی سے انشاءاللہ فتح حق کی ہو گی جھوڑے رہیں قائ قبلے کے ساتھ ہمارے لیے مشکلات ضرور ہیں لیکن منزل کے بہت قریب ہیں #standwithkashmir #kashmirgroup #100kviews #viwesproblem #growmyaccount✅♥️♥️♥️