@izjaan92: تنہائی بھی ایک سکون ہے... جب کوئی آپ کو پسند نہ کرے تو دل پر بوجھ نہیں رہتا۔ یہ شعر انہی لوگوں کے لیے ہے جو خاموشی سے چلے جاتے ہیں اور کسی کی آنکھ نم نہیں ہوتی۔ جذبات لکھتا ہوں، درد سمجھتا ہوں۔ #shayari #urdushayari #sadshayari #poetry #urdupoetry

جذبات لکھتا ہوں
جذبات لکھتا ہوں
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 11:41:05 GMT
89259
8013
81
2540

Music

Download

Comments

moto.patlo783
Zulfiqar jakhro :
@Zulfiqar jakhro:راستے، ہر ہجوم، ہر چہرے میں وہی نظر آتا ہے۔ محبت جب دل میں حد سے بڑھ جائے تو انسان حقیقت سے زیادہ یادوں میں جینے لگتا ہے۔ کبھی کسی کی آواز میں اُس کی جھلک محسوس ہوتی ہے، کبھی کسی خوشبو میں اُس کا احساس۔ انسان چاہے لاکھ خود کو مصروف رکھے، مگر دل اپنی ضد نہیں چھوڑتا۔ کچھ لوگ زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ پھر اُن کی یاد صرف یاد نہیں رہتی، عادت بن جاتی ہے۔ اور عادتیں بھلانا آسان نہیں ہوتیں۔
2026-06-22 10:09:34
5
hamza_jutt_42
♡⃝ 𝙈𝙧_𝙃𝙖𝙢𝙯𝙖🦅🇸🇦 :
2026-07-02 15:50:54
1
jatti.queen14
jatti❣️💯 :
*گفتگو ایسے شخص سے کریں* *جو آپ کا احترام کرے،* *مشورہ کسی ایسے شخص سے کریں* *جو آپ سے محبت کرتا ہو* *اور قرب کسی ایسے شخص کا اختیار کریں* *جو آپ کے مشابہ ہو* 🤌🎀🌚🕊️✨ *
2026-07-09 16:17:34
2
m.matiullah.malik
M.Matiullah Malik ✨✨ :
یہ بھی اچھا ہے کہ ہم اچھے نہیں لگتے کسی کو کسی کی انکھ تو نم نہ ہو گی، ہمارے جانے کے بعد
2026-06-22 13:00:30
4
mughalnaeemalimna
M N A :
میں اس انسان کو بہت زیادہ خوش دیکھنا چاہتا ہوں 😭😭😭
2026-07-24 15:21:15
0
chman.7861
😘"chand c"💞❤️ :
کچھ رشتے ختم نہیں ہوتے، بس ان کی موجودگی خاموشی میں بدل جاتی ہے۔ وقت گزر جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر دل کے کسی کونے میں ایک آخری لمحہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ میں نے ماضی کے بہت سے صفحے پھاڑ دیے، کئی یادیں وقت کے حوالے کر دیں، کئی باتوں کو خاموشی کی قبر میں دفن کر دیا، مگر عجیب بات یہ ہے کہ ایک لفظ آج بھی میرے اندر ویسے ہی زندہ ہے... "الوداع"۔ شاید کچھ لفظ کبھی پرانے نہیں ہوتے، کیونکہ وہ صرف کانوں تک نہیں بلکہ روح تک اتر جاتے ہیں۔ کاش بھول جانا اتنا آسان ہوتا جتنا لوگ کہہ دیتے ہیں۔ کچھ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی کمی کہیں نہیں جاتی۔ دل آج بھی انہی قدموں کی آہٹ سنتا رہتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔ اور شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں ہوتیں... وہ صرف یہ سکھانے آتی ہیں کہ بعض درد انسان کا ہمیشہ کا ساتھی بن جاتے ہیں
2026-08-12 14:44:10
1
usama.usama7895
Usama Usama :
right
2026-08-11 02:36:22
1
bilalsandho.bilal
MR? Bilal :
acha g
2026-07-08 18:46:26
2
musafirgad
Musafir :
کوئی مخلص آپ کے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھو گرا ہوا نہیں
2026-07-01 02:47:34
2
mughalnaeemalimna
M N A :
اس انسان کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا میں مُجھے اسکے ساتھ کتنی محبت ہے
2026-07-24 15:22:18
0
shah.zaib.sapra
😎Shah zaib Sapra😎 :
dil py laga ye shar mare yaar
2026-06-26 04:18:40
2
chaudharysulmanwarricah
sulman Warricah26 :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭
2026-06-22 03:04:17
3
mijazmukhtar2
M ijaz Iqbal :
😭😭😭
2026-07-12 18:35:49
2
shahzabjutt75
😍دانی جٹ 786❤️ :
💯💯💯💯💯💯💯💯🥺🥺🥺💔
2026-07-09 16:54:02
2
user17102321568341
آج،بھی،انتظارھےتیرا :
😭😭😭
2026-07-12 11:58:35
2
jutt.shab101
@Saqlin jutt :
🥰🥰🥰
2026-07-13 02:13:49
2
shahzadbhelol
Shahzad bhelol :
😂😂😂
2026-06-25 22:42:46
1
waleedmuhammad02
golo g :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-22 10:35:56
4
yousaf7122
yousaf :
🥰🥰🥰
2026-06-22 15:49:13
3
zahid.6629
Zahid Nazeer Ch :
🥰
2026-06-22 16:15:50
3
sagartanha421
انٹرنشل۔پنجابی۔شاعر۔استاد۔ساغر :
😳😳😳
2026-07-04 23:17:34
1
m.shoukat26
shoukat :
❤️❤️❤️
2026-07-03 18:38:09
1
user055916417
🥰❣️Allah ♥ badshah 🥰 :
💯💯💯
2026-07-05 17:27:11
1
naeemmaral
Naeem maral 💔🤘🤟 :
❤️❤️❤️
2026-07-09 14:17:11
2
To see more videos from user @izjaan92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About