@kaneez.ajfs313: هَلْ مِنْ نَاصِرً يَنْصُرُنَا؟" (کیا کوئی ہے جو میری مدد کرے؟) امام حسین ع یہ ندا صرف میدانِ کربلا میں موجود چند افراد کے لیے نہیں تھی، بلکہ قیامت تک آنے والے تمام انسانوں، خصوصاً اہلِ ایمان کے لیے ایک دائمی دعوت ہے۔ امام حسینؑ کی یہ صدا آج بھی گونج رہی ہے، جو ہر دور کے انسان سے پوچھتی ہے: کیا تم حق کے ساتھ کھڑے ہو؟ کیا تم ظلم، باطل اور فریب کے خلاف آواز بلند کرو گے؟ کیا تم دینِ محمدؐ کی سربلندی اور عدل کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرو گے؟ امامؑ کی مدد محض تلوار اٹھانے کا نام نہیں، بلکہ حق کی نصرت، ظلم کی مخالفت، شعور کی بیداری اور حسینی مقصد کے ساتھ عملی وفاداری کا نام ہے۔ کربلا ختم نہیں ہوئی، آج بھی امام حسینؑ کی ندا بلند ہے؛ سعادت اُن لوگوں کے لیے ہے جو اپنے عمل، فکر اور کردار سے جواب دیں: "لبیک یا حسینؑ!" 🏴✨❤️🩹 . . . #fouryoupageシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #unfrezzmyaccount #الهم_عجل_لولیک_الفرج #kaneezeajfs #muharam_ul_haram @kaneez_ e _khadija🌹 @ރ Jannat