@janu.german07: ویری گڈ چودری دلدار فخر جھنڈا میرا ارطالہ دربار سے ایک چور گلا اٹھا کے بھاگ گیا دکاندار کا اس میں اچھے خاصے پیسے پڑے ہوئے تھے چوہدری دلدار نے گلا اٹھا کر دکاندار کے حوالے کیا چور موقع سے فرار ہو گیا اور دکاندار نے دلدار کو انعام دیا دکاندار نے دلدار کا شکریہ ادا کیا اور علاقے کا نام روشن کیا چودری دلدار فخرجنڈا میرا زندہ باد کمیٹی ممبرز ر تعالی دربار جبر#travel #Vlog #tranding