@mh_.syn: کربلا کا واقع پڑھنے کے بعد احساس ہوا کہ اللہ نے ہمیں کتنا پھولوں کی طرح رکھا ہے۔ نے ہم پر تو اللہ نے کبھی ایسی آزمائش ڈالی ہی نہیں جو ہم کر سکیں اور دوسری طرف وہ ایک مقدس گھرانا تھا جنہوں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنی گردنیں بھی کٹوا دی یہاں تک کہ چھے ماہ کا بچہ بھی قربان کر دیا۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #foryoupage #repost