@haris_abbasi_1: 🌹 مولانا طارق جمیل صاحب کا ایمان افروز بیان 🌹 "حاجی عبدالوہابؒ نے اپنی پوری زندگی دعوت و تبلیغ کے لیے وقف کر دی۔ دین کی محنت، اخلاص اور امت کی فکر کا ایسا نمونہ کہ آج بھی ان کی یاد دلوں کو تازہ کر دیتی ہے۔ یہ بیان ضرور سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔"#HajiAbdulWahab #MaulanaTariqJameel #DawatTabligh #IslamicBayan #IslamicReminder