@jahangirpti804: 🚨آپ لوگوں نے مایوس نہیں ہونا آپ لوگوں نے اپنی لیڈرشپ پر اعتماد رکھنا ہے میں آپ سب سے وعدہ کرتا ہوں یہ پوری دنیا کی دولت اکھٹی کردیں میری ضمیر کی قیمت نہیں لگا سکتے ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی🥱 #relaseimrankhan #فیصلے۔اب۔سڑکوں۔پر #viewsproblem😭 #unfreezmyaccount #dontundermyvideo