@otiqbd: اے آئی یعنی آرٹیفیشل انٹلیجنس، آج کے دور میں انسان کی سب سے بڑی ایجاد ہے. آرٹیفیشل انٹلیجیس انسان کی زندگی کو بہتر اور آسان بنانے کے لئے تخلیق کیا گیا ہے. ہمارا بہت سا ڈیجیٹل فیلڈ سے تعلق رکھنے والا طبقہ یہ سمجھتا ہے، اے آئی مختلف شعبہ جات جیسا کہ فریلانسنگ،اور آئی ٹی سے وابستہ جابز ہڑپ لے گا... یاد رکھیں، ہر جدت کے ساتھ کچھ بوکھلاہٹ (uncertainty) ضرور آتی ہے... آپ کا کام صرف نئی ٹیکنالوجی کو چپ کر کے سیکھنا ہے.. جیسے ہی یہ uncertainty کا دور ختم ہوگا... آپ یقینا ایک پروڈکٹیو اور بہتر کام کر رہے ہونگے. نیز کاروباری حضرات کے لئے یہ ایک بہترین ٹول ہے آن لائن ٹریننگ انسٹیٹیوٹ قائدآباد میں طلبا و طالبات کو اے آئی پرامپٹ انجینرنگ جیسی سکلز بھی سکھائی جاتی ہیں. نوٹ: ہمارے سوشل میڈیا کا مقصد صرف اپنے ادارہ کی تشہیر نہیں بلکہ آپکو انفارمیشن اور اگاہی دینا بھی ہے #quaidabad #quaidabad_khushab #AI #Foryou