@thinzarmyintoo1972: #long Long Trend🥑

🌻 Thinzar Myint Oo 🌻
🌻 Thinzar Myint Oo 🌻
Open In TikTok:
Region: MM
Sunday 21 June 2026 13:55:43 GMT
8511
1722
0
45

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thinzarmyintoo1972, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

محبت جب حد سے بڑھ جائے، تو اکثر اپنے ہی فیصلوں پر ملال ہونے لگتا ہے۔ کبھی کبھی ہم کسی کو اتنی اہمیت دے دیتے ہیں کہ ہماری اپنی ذات کا وجود ہی دھندلا جاتا ہے، اور عجیب بات ہے کہ جس رشتے کو بچانے کے لیے انسان اپنی انا، اپنی خوشیاں اور اپنی پوری دنیا داؤ پر لگا دیتا ہے، وہی رشتہ ایک دن مٹی کا ڈھیر ثابت ہوتا ہے۔ تعلقات میں ضرورت سے زیادہ جھکنا، ہر ناز اٹھانا اور سامنے والے کو یہ یقین دلا دینا کہ
محبت جب حد سے بڑھ جائے، تو اکثر اپنے ہی فیصلوں پر ملال ہونے لگتا ہے۔ کبھی کبھی ہم کسی کو اتنی اہمیت دے دیتے ہیں کہ ہماری اپنی ذات کا وجود ہی دھندلا جاتا ہے، اور عجیب بات ہے کہ جس رشتے کو بچانے کے لیے انسان اپنی انا، اپنی خوشیاں اور اپنی پوری دنیا داؤ پر لگا دیتا ہے، وہی رشتہ ایک دن مٹی کا ڈھیر ثابت ہوتا ہے۔ تعلقات میں ضرورت سے زیادہ جھکنا، ہر ناز اٹھانا اور سامنے والے کو یہ یقین دلا دینا کہ "تھرے بغیر گزارہ نہیں"، دراصل اپنے ہی ہاتھوں اپنی بربادی کا سامان کرنا ہے۔ انسان دنیا سے تو لڑ لیتا ہے، زمانے کی تلخیوں کو بھی ہنس کر برداشت کر لیتا ہے، لیکن جب وہم، بدگمانیاں اور تیسرے شخص کی مداخلت پاکیزہ جذبوں کے بیچ دیوار بن کر کھڑی ہو جائے، تو دل ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ یہ زندگی کا وہ تلخ موڑ ہے جہاں انسان کو احساس ہوتا ہے کہ کچھ تعلقات کو اک واجبی سی حد میں رکھنا ہی بہتر تھا، کیونکہ حد سے زیادہ گہرائی اکثر انسان کو ڈبو دیتی ہے۔ اب بس اک خاموشی ہے، گزری باتوں کا پچھتاوا ہے اور دل کے کسی کونے میں چھپا وہ درد ہے جو لفظوں میں بیاں تو ہو سکتا ہے، مگر اس کا مداوا ممکن نہیں رہا۔ #trending #foryoupageofficiall #urdupoetry #foryoupage #poetry

About