Assalamualikum me ak Alimah hon or hafiza b Allhamdulilah Syed khandan se belong Krti hon mere baba nahi hein or na hi koii bhai ha hum do loog hein Ghar me meri Amii or me mere baba ki pentoin es month nahi i hum loog bohat ziyada pareshan hein Ghar ka rent b pay krna ha😭💔 please koii help krde Allah ka wasta ha me apko hamesha apni duaon me Yad rakho gi😭💔 please 💔😭💔😭🥹😭💔,
2026-06-24 12:09:46
3
allah :
اللہ
2026-06-23 23:15:07
6
Abdullah Akhtar❤️❤️ :
masallah
2026-06-24 15:13:37
1
+_+MR.Roohullah+_+ :
2026-06-23 18:36:06
4
علی حسن جھنگوی 👑😇 :
"میرے دل کی دھڑکنوں میں صرف اور صرف میرے آقا، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی محبت بستی ہے۔ میری زندگی کا حاصل آپ ﷺ کے ان عظیم ساتھیوں اور آلِ پاک کی الفت ہے، جن کے دم سے دینِ اسلام آج ہم تک پہنچا۔ حضرت ابوبکرؓ کی وفا، حضرت عمرؓ کا عدل، حضرت عثمانؓ کی سخاوت اور حضرت علیؓ کی شجاعت میرے ایمان کے روشن ستارے ہیں۔ حضرت معاویہؓ کی انتظامی بصیرت اور دین کے لیے ان کی کوششیں میرے لیے قابلِ احترام ہیں۔ اور پھر میرے آقا ﷺ کے دل کے ٹکڑے، امام حسنؓ و امام حسینؓ، جن کی محبت میری روح کا سکون اور میرے ایمان کی ٹھنڈک ہے۔ اہل بیتِ اطہار کی الفت اور صحابہ کرام کی حرمت ہی میرے جینے کا سہارا ہے۔ میں دعا گو ہوں کہ خدا ان مقدس ہستیوں کے فیضان سے ہمارے دلوں کو نفرتوں سے پاک کر کے، ان کی محبت اور اتحادِ امت کے نور سے روشن کر دے۔ آمین!" 😇🌹👑
2026-06-23 06:30:19
7
Maharana Rabi :
الحمدللہ ہمارا تعلق اس گھرانے سے ہے جہاں ہمیں
ابوبکرؓ، عمرؓ، عثمانؓ علیؓ سے محبت کرنا سکھائی گئی ہے
♥️🤗🥰