کمی کمی ہوتا میسم میرا fav تھا پر آج شاید fav کی لسٹ سے ہٹ گیا بہت افسوس
2026-06-22 05:22:41
3218
🎀 𝐌𝐢𝐬𝐛𝐚𝐡 𝐦𝐚𝐥𝐢𝐤 🎀 :
جنہوں نے اج تک میثم کو فالو نہیں کیا ان کو دل سے سلام کرتی ہوں
2026-06-22 19:00:33
3858
𝘘𝘈𝘚𝘐𝘔 𝘒𝘈𝘔𝘉𝘖𝘏⚜️ :
افسوس! آپ کی یہ بات سن کر بہت دکھ ہوا۔ اگر کوئی شخص غلطی کر رہا تھا تو بہتر یہ تھا کہ اسے تنہائی میں سمجھایا جاتا، نہ کہ بھری محفل میں اس کی عزتِ نفس مجروح کی جاتی۔ پہلے اس کا عیب صرف اللہ تعالیٰ جانتا تھا، مگر آپ نے اسے لوگوں کے سامنے بیان کر کے اس کی پردہ پوشی کے بجائے تشہیر کر دی۔
کسی کی خطا پر اصلاح مقصود ہونی چاہیے، رسوائی نہیں۔ اگر وہ آپ سے کچھ لے رہا تھا تو ممکن ہے اس کی کوئی مجبوری یا ضرورت ہو۔ چند پیسوں کے بدلے کسی کی عزت اچھال دینا مناسب نہیں۔ انسان کو دوسروں کے عیب چھپانے چاہییں، کیونکہ جو دوسروں کی پردہ پوشی کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرماتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی عزت کا خیال رکھنے اور حکمت کے ساتھ اصلاح کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
2026-06-21 20:23:24
3669
Neem Official :
Handsome or Cute.
2026-06-22 23:23:29
1068
Jawaria Afzal :
آ ج تم دل سے اُتر گئے ہو
2026-06-22 06:01:46
4993
اسدی ترکھاناں دا✨💫 :
کیسا عجیب انسان ہے یار یہ میں تو اسے بہت اچھا انسان سمجھتا تھا۔۔۔ بہت افسوس ہوا
2026-06-21 20:46:15
2367
TAYYAB KHÅÑ :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-06-22 14:00:19
1209
راجــپــوت آپ بــریــنــڈ اے ⚡ :
آپ نے دل نہیں میرالن جیت لیا ہے😂
2026-06-22 03:25:16
2271
🇵🇰🇸🇦 درویش 🇸🇦🇵🇰 :
جیو شاعر محترم بھری بزم وچ بیزت کر چھڈیا غریب نوں ۔سلام شاعر صاحب ۔
😭
2026-06-21 19:50:28
1298
kashifkhan804 :
آپ نے بھری محفل میں ایک غریب کا دل توڑا بہت دکھ ہوا
2026-06-23 18:13:41
316
Safdar Hussain Official :
کمی جب عروج پاتے ہیں تو اوقات اپنی بھول جاتے ہیں
2026-06-24 09:29:14
195
Janjua Rajpoot :
🎀:جنہوں نے اج تک میثم کو فالو نہیں کیا ان کو دل سے سلام کرتا ہوں