Please make this video again but your voice is not in this video
2026-06-22 00:28:01
0
Sk᭄🇸H🇦W QI :
2026-06-22 08:07:07
0
Prof. Irfan.Dubai :
ویسے ان جنگی حالات کے بعد ایک جامع لائحہ عمل بنانا چاہئے تاکہ سب لوگ لیگل ہوجائیں۔ اور ایک معیار بنایا جائے کمپنیوں اور لائسنس ہولڈر اور بھرتی ویزا کے لیے ۔۔
2026-06-22 04:02:05
0
Prof. Irfan.Dubai :
کیوں کہ بہت سے کام کے لوگ بھی بیکار ہورہے ہیں اور کوئی راستہ پراپر انکے لیے نہیں مل رہا
2026-06-22 04:03:01
0
Prof. Irfan.Dubai :
میں انویسٹر ہوں ۔عرب ممالک مجھے پسند ہیں۔ مگر اب میں بھی یورپ شفٹ کا سوچ رہا ہوں۔