@alia4446: "آپ دنیا کے سامنے مسکراہٹ، اخلاق اور عزت کا لبادہ اوڑھ لیں۔ سب واہ واہ کریں گے، سب محترم کہیں گے۔ لیکن ایک دل ہے... جو سب جانتا ہے۔ ایک رب ہے... جو سب دیکھ رہا ہے۔ اگر آپ کسی ایک شخص کے لیے بھی عذاب بنے ہوئے ہیں، کسی کا دل دکھا رہے ہیں، کسی کی آہ لے رہے ہیں... تو سمجھ لیں، حساب صرف وہیں سے شروع ہو گا۔ ساری دنیا کی واہ واہ، ایک دل کے آنسو کے آگے کچھ نہیں۔ محترم وہ نہیں جو سب کے لیے اچھا ہے... محترم وہ ہے جو ہر ایک کے لیے اچھا ہے۔#fyp #foryou #tiktok #hussainisquad #trending