@soniiiiii090: ماں کی محبت وہ نعمت ہے جس کی قدر اکثر ہمیں بہت دیر سے ہوتی ہے۔ ❤️ جب ماں ساتھ ہوتی ہے تو ہم اس کی فکر، نصیحت اور محبت کو عام سمجھ لیتے ہیں، لیکن وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ اس جیسا مخلص رشتہ دنیا میں کوئی نہیں۔ اپنی ماں کی قدر کریں، اس سے محبت کریں اور اس کے ساتھ وقت گزاریں، کیونکہ ماں کا نعم البدل کوئی نہیں۔ 🥺�#fyp #foryoupage #lifelessons #mom #for