میرے لہجے نے ہی مجھ سے مجھ سے سب کچھ چھین لیا حتی کہ پسندیدہ شخص بھی 💔😔😥😭😭🥹💯
2026-07-01 06:30:36
1
تھکن :
مجھے 🥰فالو کریں میرا نیو اکاؤنٹ ہے پلیز🥰
2026-07-01 16:45:06
0
𝙎𝘼𝙇𝙈𝘼𝙉 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓 :
this lines are ture🥺🥺
2026-06-22 09:02:15
1
Abbasi102 ho yaar :
bilkul 💯
2026-06-30 07:57:32
0
𝙎𝘼𝙇𝙈𝘼𝙉 𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓❤️🩹 :
asa hi ha 🥺🥺
2026-06-22 16:58:53
0
Ali bhatti1381 :
Yes 💯💯💯
2026-06-27 17:28:42
0
user6521904412848 :
right
2026-06-25 16:52:53
0
Subhan Ail Z,A :
bil kul shi ❤️❤️❤️❤️
2026-06-27 12:31:15
0
Junaid Maلik5 :
G ha
2026-06-27 05:24:50
0
Ziddi Larki 😈 :
yes💯💯
2026-06-30 09:33:48
0
sad girll :
اب جا کر ہم پتھر دل بن گئے ہیں،
ورنہ کبھی بات بات پر ہماری آنکھیں بھی نم ہو جاتی تھیں۔
ہم بھی کبھی بہت نرم دل تھے۔ چھوٹی سی بےرُخی راتوں کی نیند چرا لیتی تھی، کسی کا بدلا ہوا لہجہ دل پر زخم چھوڑ جاتا تھا، اور اپنوں کی خاموشی آنکھوں کو نم کر دیتی تھی۔
مگر پھر زندگی نے ایک ہی سبق بار بار دہرایا... ہر کسی کے سامنے اپنے جذبات ظاہر نہیں کیے جاتے، کیونکہ ہر شخص آنسوؤں کی قدر نہیں کرتا۔ کچھ لوگ انہیں کمزوری سمجھتے ہیں، اور کچھ انہیں نظرانداز کر دیتے ہیں۔
یوں آہستہ آہستہ آنسو خشک ہو گئے، شکایتیں خاموش ہو گئیں، اور وہی دل جو کبھی معمولی سی بات پر بھر آتا تھا، آج پتھر سا محسوس ہوتا ہے۔
یہ بےحسی ہماری فطرت نہیں، وقت کا لکھا ہوا وہ انجام ہے جس نے ہمیں سکھا دیا کہ ہر درد محسوس ضرور کیا جاتا ہے، مگر ہر درد پر رویا نہیں جاتا۔
2026-07-04 05:56:30
0
🍷Red.wine🍷 :
🙏🙏🙏🙏🙏
2026-06-22 05:57:00
1
𝙎𝘼𝙇𝙈𝘼𝙉_𝙀𝘿𝙄𝙏𝙓 :
🥺🥺🥺
2026-06-22 10:28:06
1
sadaf 🥰 :
🤲🤲🤲
2026-07-10 12:10:12
0
AlTf BuSs WaLa🚌🇵🇰 :
🌹🌹🌹
2026-07-10 08:39:27
0
@sahzd mpee :
🥰🥰🥰
2026-07-10 07:16:06
0
hasnain haider :
❤️❤️❤️
2026-06-21 15:54:46
1
To see more videos from user @shamiwrites.14, please go to the Tikwm
homepage.