@Muslim Girl:@Quran Urdu Translate:جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا
💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖
💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷
استغفر اللہ
❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ.
2026-06-22 15:15:17
2
⋆✮◌ྃاِنَّ وَلِیِّۦَاللّٰہُ◌ྃ✮⋆ :
الله کڑوروں کی آبادی میں ہمیں نہیں بھولتا وہ مگر ہم دس لوگوں میں اسے یاد کرنا ہی بھول جاتے ہیں
بھول جاتے ہیں کہ نماز بھی پڑھنی ہے
بھول جاتے ہیں کہ قرآن بھی پڑھنا ہے
ہم اپنی خوشیوں میں الله کا شکر ادا کرنا بھی بھول جاتے ہیں اور جب کوئی غم پہنچے تو فوراً الله کی طرف دوڑتے چلے آتے ہیں پھر بھی ہمارا رب ہمیں تھام لیتا ہے اور وہ سب عطا کر دیتا ہے جس جس چیز کی چاہت ہمارے دل نے کی ہوتی ہے وہ رحمان ہے رحم کرنا اس کی صفات میں شامل ہے اور وہ رحم کرتا ہے جب بندہ اس کے حضور سجدہ کرتا ہے جب اس کے سامنے عاجز ہوکے کہتا ہے کہ: رَبّاَنِّیۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانۡتَصِرۡ
اۓ میرے رب! میں بے بس تو میری مدد فرما