@phoeticwhispers: #viral : “. یہ بات وقت گزرنے کے بعد سمجھ آتی ہے کہ مخلص لوگ روز روز نہیں ملتے۔ بعض اوقات ہم اُن لوگوں کی قدر نہیں کر پاتے جو دل سے ہمارے اپنے ہوتے ہیں، اور جب وہ دور ہو جاتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ نقصان اُن کا نہیں، ہمارا ہوا ہے۔ سچے اور مخلص دل بچھڑ جائیں تو ان کی کمی مدتوں محسوس ہوتی رہتی ہے۔🌸🦋