@im1212.0: پہلے خوف تھا کھو نہ دوں ہر لمحہ دل یہی مانگتا تھا کہ وہ پاس رہے، ساتھ رہے میں نے اپنی خواہشوں کو بھی روک لیا تھا بس اُس کی خوشی کے لیے ہر بات پر خود کو جھکایا ہر غلطی پر خود کو ہی قصوروار مانا کہ کہیں وہ دور نہ ہو جائے کہیں وہ ہاتھ نہ چھڑا لے میں نے اسے بچانے کے لیے خود کو کھو دیا تھا مگر پھر ایک دن ایسا آیا جب سب کچھ بدل گیا وہی شخص جو کبھی دعا تھا آج ایک ڈر بن گیا اس کی یاد بھی بوجھ لگنے لگی اور اس کا ذکر بھی تھکا دینے لگا اب حال یہ ہے کہ نہ اسے پانے کی خواہش رہی نہ اسے منانے کا حوصلہ اب دل یہ نہیں چاہتا کہ وہ واپس آئے بلکہ یہ چاہتا ہے کہ کبھی سامنا ہی نہ ہو کیونکہ کچھ چہرے یادوں میں ٹھیک لگتے ہیں حقیقت میں نہیں اور کچھ رشتے دور رہ کر ہی بہتر ہوتے ہیں میں نے اسے کھونے کا خوف چھوڑ دیا اب خود کو بچانے کی دعا مانگتی ہوں کہ وہ راستہ پھر کبھی نہ ملے جہاں اُس کا سایہ بھی ہو کیونکہ اب سکون اسی میں ہے کہ وہ کہیں ہو اور میں کہیں اور #fyp #poetrystatus #SadCaption #hearttouching #deepword

🖤 Alfaaz-e-Dil
🖤 Alfaaz-e-Dil
Open In TikTok:
Region: GB
Sunday 21 June 2026 16:01:45 GMT
716
38
1
4

Music

Download

Comments

menksays
🌸 :
❤️
2026-06-21 18:32:11
0
To see more videos from user @im1212.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About