صحابہ کرام علیھم السلام کی عظمت کو کروڑوں درود و سلام پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کا چہرہ دیکھ دیکھ کر خوش رہتے تھے پیاری پیاری سی باتیں سنتے تھے سبحان الله کروڑوں درود و سلام حضرت محمد ﷺ پر تمام صحابہ کرام علیھم اجمعین پر تمام اہل بیت تمام شہداء کربلا تمام امہات المومنین کی عظمت کو کروڑوں درود و سلام
2026-06-22 14:03:43
1
Atiya Hameed :
2026-06-21 18:04:45
1
mianwali brand.🥰🤩😊 :
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی لمبی زندگی کر صحت والی🤲🤲🤲🤲🤲