سر، میں آپ کو کھلے دل سے سندھ میں ہمارے آستانے پر آنے کی دعوت دیتا ہوں۔
آپ خود تشریف لائیں، اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ یہاں روحانی خدمات کس طرح انجام دی جاتی ہیں، لوگوں کی خدمت کیسے کی جاتی ہے، اور ننگرِ نیاز کس طرح جاری ہے۔ پھر آپ خود فیصلہ کر لیجیے گا کہ یہاں کسی قسم کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے یا نہیں۔
آپ آ کر یہ بھی دیکھ لیجیے کہ واقعی یہاں کوئی روحانی فیض ہے یا نہیں، اور جو لوگ یہاں آتے ہیں وہ کس نیت اور کس اعتماد کے ساتھ آتے ہیں۔
میں آپ کو ذاتی طور پر دعوت دے رہا ہوں، آپ تشریف لائیں، ہم آپ کا خیر مقدم کریں گے اور ہر چیز آپ کے سامنے ہوگی۔
البتہ میری ایک گزارش ہے کہ خدارا لوگوں کو گمراہ نہ کریں۔ روحانیت کا درس یہ نہیں کہ انسان اپنی شرائط اور اپنی ڈیمانڈز لوگوں پر مسلط کرے۔ روحانیت خدمت، اخلاص اور کردار کا نام ہے۔
اگر ہمارا مقصد صرف کاروبار کرنا ہوتا تو ہم بھی سوشل میڈیا پر ایسے انداز اختیار کرتے کہ لوگ حیران رہ جاتے۔ لیکن ہمارا مقصد شہرت یا کاروبار نہیں، بلکہ خدمت ہے۔ اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ آئیں، خود دیکھیں، تحقیق کریں، سوال کریں، اور پھر جو حقیقت ہو وہ عوام کے سامنے بیان کریں۔
ہماری بات کا فیصلہ سنی سنائی باتوں سے نہیں، بلکہ مشاہدے اور حقیقت کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
2026-06-23 17:21:31
1
Khamoshi 💔 :
Allah Qari Saab ko saht tandrusti wali lmbi zindgni dy ameen.. mashallah
2026-06-21 17:06:32
1
💔Adhori khawhish💔 :
so 🥰 cute 💕
2026-06-21 20:43:12
0
Mr.AbdurRaheem :
meri b baat sun laim
2026-07-01 14:29:43
0
KidsIslamicCartoon :
🥰🥰🥰 MashaAllah choochooo buht pyraaa
2026-06-21 16:56:27
0
Hafiz Hassnain Khan :
MashaAllah Chocho ❤️
2026-06-21 18:08:38
0
چودھری شجاعت 😎 :
cute 😍 hai MashaAllah
2026-06-21 18:01:55
0
قاسم جٹ 😎 :
ماشاءاللہ بہت خوب جناب کاری صاحب 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-21 16:28:31
0
amil nasir khan live 786 :
کیا بات ہے کاری صاحب
2026-06-21 16:32:37
0
💔Adhori khawhish💔 :
mashallah Boht pyraaa❤️Hy chocho🥰
2026-06-21 20:42:36
0
Khamoshi 💔 :
Allah choochoo ko saht dy ameen
2026-06-21 17:04:52
0
Hassnain Khan :
چوچو کو دیکھ کے دل خوش ہو گیا، جلدی ٹھیک ہو 🐾
2026-06-21 18:13:48
1
Al Aqsa Quran Academy :
چوچو جلدی ٹھیک ہو جاؤ 🤍
2026-06-21 18:11:24
0
afridi :
molana sahib muhabt ka masla Hy AP ye Kam kar sakty hy
2026-06-23 10:16:53
0
Daos Daos :
چوچو بیمار ہوا تو پوری فیملی پریشان ہو گئی، یہی پیار ہے 🥹
2026-06-21 18:20:57
0
NG Quran Recitation :
اللہ ہواکبر
2026-06-21 16:30:01
0
Deewani🥰 :
dam Kia Karna hai
2026-06-21 17:55:40
0
Fact & Life Hacks :
اتنا پیارا مرغا! ہم بھی چوچو کے فین ہو گئے 😂🩷
2026-06-21 18:30:32
0
Khan Mhumm 1122 :
ماشاء الله دم سے شفاء ہوتی ہے، اللہ شفاء دے چوچو کو 🤲
2026-06-21 18:19:23
1
MH ustad :
چوچو یو آر سو کیوٹ 🐔 🤍
2026-06-21 18:27:37
0
Araf kmal :
💯 سفید مرغا اور سفید دل والی بچی
2026-06-21 18:24:16
0
Fahad jafir :
❤️❤️❤️
2026-06-24 11:25:42
0
Afzaal Butt :
🥰🥰🥰
2026-06-21 18:58:21
0
Asif Ali 😎 :
💝💝💝💝💝💝💝💝💝
2026-06-21 18:31:21
0
Samarqand :
🥰🥰🥰
2026-06-21 16:23:21
0
To see more videos from user @amilnasirkhan786, please go to the Tikwm
homepage.