@alam.wazir1: ماشاءاللہ! اس سال ہمارے فارم پر فضل مانانی آلوچہ بہترین کنڈیشن میں ہے۔ 🌿🍑 اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے درخت صحت مند ہیں اور پھل کی کوالٹی بھی بہت اچھی نظر آ رہی ہے۔ آپ ویڈیو میں خود اس کی نشوونما اور حالت دیکھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام کاشتکاروں کی محنت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔