@muzammil.sultan1122: #❤️ love 💞 مزمل 💞 لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ آپ سبیلے کیوں نہیں لگاتے ہم سبیلیں اس لیے نہیں لگاتے کہ کل حسین پیاسا تھا آج حسینی پیاسا ہے اس لیے ہم 9 اور 10 محرم کو روزہ رکھتے ہیں کیونکہ ہم وہ عمل کرتے ہیں جو حسین کے نانا اور حسین نے کیا ہے الحمدللہ آللہ کا شکر ہے ہم اہل بیت کے ساتھ سچی محبت کرتے ہیں جس کے دل میں اہل بیت کی محبت نہیں وہ مسلمان ہی نہیں 💯💯💯💯💯💯💯☑️☑️☑️☑️☑️☑️