@m..ke..dewane: #میں تمہیں کھونے سے بہت ڈرتی ہوں مجھے پتا ہے کہ تم کہتے ہو کہ تم کہیں نہیں جاؤگے اور مجھے تم پر پورا یقین بھی ہے پر اپنی قسمت پر بالکل نہیں ہر وہ چیز جو مجھے عزیز تھی وہ ہمیشہ چھینی ہے اس قسمت نے اور تم تم مجھے جان سے بھی پیارے ہوں کیسے نہ ڈروں تمہیں کھونے سے میں جو تم نہ رہے اس زندگی میں تو یہ جینے لائق بھی نہیں بچے گی کیسے نہ سوچوں کہ اگر تم نے منہ موڑ لیا مجھ سے تو میں کہا جاؤ گے کیونکہ میرا تمہارے سوا کوئی ہے ہی نہیں تم سے محبت بے حد کر بیٹھی ہوں اس لیے ہاں میں بہت ڈرتی ہوں تمہیں کھونے سے #🥺🥺