@daizylive: میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ رُلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو بس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں۔۔۔ #unfreezemyaccount #pleaseunfrezzemyaccount
جو سخت لہجے بے تُلی ہے اُس نے اچھا رہ کر بھی دیکھا ہو گا جب انسان کو کوئی بیج راستے چھوڑ کر رائے فرار اختیار کر لیتا ہے اور اس صدمے اور غم میں انسان کا دل ٹوٹتا ہے تو یہ دل ٹوٹنے میں ایک بہت بڑا زمانہ لگتا ہے اور دل ٹوٹنے کی جو کیفیت ہوتی ہے وہ لفظوں میں انسان بیان نہیں کر سکتا جس پر گزرتی ہے اس پر قیامت برپا ہوتی ہے اور صبر کرنے سے صبر آنے تک کا جو وقت ہوتا ہے انسان کو زندہ لاش بنا کر چھوڑ دیتا ہے لیکن اسی وقت کے دوران جو لوگ اپنے آپ کو پہچان لیتے ہیں اپنی قدر کرنا سیکھ لیتے ہیں اور اپنے آپ میں خوش رہنا سیکھ لیتے ہیں تو یقین کرو کہ ان لوگوں کی زندگی اس وقت سے بننی شروع ہو جاتی ہے اور نئی زندگی تخلیق ہونا شروع ہو جاتی ہے اور جب دل نے سرے
سے جڑنا شروع ہوتا ہے تو اس میں اللہ پاک کی معبود اور عشق انا شروع ہو جاتا ہے دنیا کی ساری محبتیں اس سے ختم ہو جاتی ہیں اور یہی انسان پھر ایک کامل انسان بن جاتا ہے پھر اسے دنیا کی کوئی چیز توڑ نہیں سکتی
2026-06-22 20:18:01
0
Rajpoot Danjar 007 :
😭😭😭hy Allah ji na karo yaar 😭😭
2026-06-23 10:07:18
0
حمزی❤️🩹 :
first pic ufffffff eyes 👀 ufffff
2026-06-21 18:09:53
0
منیب بادشاہ 313👑 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰 kia hoa madem g 🥰🥰🥰ab
2026-06-21 16:26:29
0
Azmat Shahzad :
school ne Gai ap
2026-06-21 21:23:22
0
Usama King :
Allah gg 😭
2026-06-23 14:13:35
0
ranasuleman3320 :
ap bhaat parye ho 🥰🥰
2026-06-21 17:30:01
0
✬『𝐧𝐚𝐝𝐚𝐧』𝐩𝐧𝐜𝐡𝐢❦ :
ap jab sad mu bnati ho meri gulabo jesy lgty he aek dam golgpa boht pyari but aesy sad nhi hoty g 😔
2026-06-21 17:23:46
0
حمزہ ❤️🩹 :
sister ap ko kis hua hy
2026-06-24 04:52:49
0
⚛️ ªŢĥļęŦeṢ̌🦅🌟 :
Sachi fan a tera 💯 🥰
2026-06-21 17:32:46
0
AHMED❤️ :
same to you sad 😭💔🥺
2026-06-21 18:05:51
0
Hamid Ali 😉😍 :
• *_عمر بھر ہم آپ کی آغوش میں پلتے رہے🫠_*
• *_جب ہم ہوئے خدمت کے قابل تو آپ ہی چل بسے😭_*
• *_ 🤍🫀_*
** 🫀
2026-06-21 18:03:04
0
Tanveer Ahmed❤️🩹❤️🩹💔💔😘 :
very nice 😘😘😘
2026-06-21 16:34:16
0
To see more videos from user @daizylive, please go to the Tikwm
homepage.