@babagvideos14: حسینیت و یزیدیت کی معرکہ آرائی چودہ صدیوں سے مسلسل جاری ہے۔ دورِ حاضر میں رسمِ حسینیت ادا کرتے ہوئے، حافظ س ع د حسین رض وی کی قیادت میں تحریک۔ ل ب ی ک۔ یا رسول اللہ ﷺ پاکستان یزیدی قوتوں کے خلاف ثابت قدمی، دلیری اور استقامت کی وہ مثال پیش کر رہی ہے جو کربلا کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔