@ptioffiicialkmw: جس طرح مردے نہیں پتہ ہوتا اس کا مال کون لے گیا اسی طرح مردہ قوم کو بھی نہیں پتہ اس کا مال کون کھا رہا ہے ہمارے ملک میں کرپشن کا لیول اس حد تک پہنچ چکا ہے ہم ر ش سے دے کر کام کرنے والے کو بھی ایماندار سمجھتے ہیں #foryou @Imran Khan Official @ALi BHAI @Aimal Wali Khan @زرتاج گل وزیرِ @꧁💫𝐑𝐨𝐧𝐲𝟖𝟎𝟒𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫💫꧂