@asaamktk: 🌙: کچھ باتیں چھوڑ دینا ہی بہتر ہوتا ہے، ہر بات دل پہ لینا ضروری نہیں۔ جو نصیب میں ہو وہ مل ہی جاتا ہے، اور جو دل کو بے چین کرے اسے دل سے نکال دینا ہی سکون ہے۔ کم توقعات ساده زندگی اور مضبوط یقین ہی ذہنی سکون کا راز ہے۔#fypppppppppppppppppppppp #asaam_436