*ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آجاتا ہے؟*
*زندگی کی تھکاوٹ، خوابوں کا بوجھ، بیماری کا اثر اور دل کی اُداسی*....🥀
2026-06-22 18:00:02
3
𝕹𝖔𝖔𝖗🐥✨ :
@𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕰𝖒𝖔𝖓
🐥🥹
2026-06-23 19:41:35
0
The Crafted By Anshara :
heard touching 💔💯
2026-06-24 04:16:38
0
bewafa yaar :
آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی سوچا کیسا انسان ہوا کرتا تھا میں؟ دل صاف نیت ہے ،داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لیے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ میں بدل گیا ... یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے. جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے۔
سوچا نہیں تھا زندگی میں یہ موڑ بھی ائے گا،اکیلا رہ جاؤں گا اتنا بے بس بن جاؤں گا شاید اسے ہی زندگی کہتے ہیں اپنے حال پر رونا اپنی بے بسی پر چیخنا چلانا اور سننے والا بھی کوئی نہ ہو
2026-06-24 18:32:01
0
Ajitth :
ab nahi hoga
2026-06-22 12:34:57
0
Aamir Jaan 7355 :
@g@@🥰🥰🥰
2026-07-04 20:48:55
1
Sarmila Phuyal Dulal :
wow so very nice story
2026-06-23 06:44:36
0
Indira Rai :
heart touching ❤️❤️❤️❤️
2026-06-24 08:14:21
0
fahimsheikh749 :
kash! ek akhri barrrrrr!!💤
2026-06-21 17:58:55
1
Bhawana Rai :
one last time 😔
2026-06-25 15:14:15
0
Muslimahs _guide786 :
🤲🤲🤲
2026-06-22 06:09:25
1
😈😈😈 Sunny bhatti 🫶🫂🥹 :
💔💔💔
2026-06-22 05:57:39
1
To see more videos from user @pagluu057, please go to the Tikwm
homepage.