@crazy_philosopher2: چاند آج بھی پورا ہے... پر میرا دل ادھورا رہ گیا۔ تم نے کہا تھا "میں ہر رات چاند میں تمہیں دکھوں گا"، میں آج بھی چھت پر کھڑا چاند کو دیکھتا ہوں... پر چاند میں صرف تنہائی دکھتی ہے، تم نہیں۔ چاند گواہ ہے، رات گواہ ہے، صرف تم بے وفا نکلے 🌙🥀 #crazyphilosepher2 #foryoufage_viral #nature #trending #500kviews🙏 @🍁باغی غنی🍁 @Pakhtoonist🍁🕊️ @Hanan 🕊️ @غنى بابا🕊️ @❥ حسن پرست🍁 @aqil.khan126 @•BAGHI⚜️🚩 @جوند پرست🍂