ماشاءاللہ بیٹا بہت اچھی اواز ہے بہت اچھا لگا سن کے لیکن ایک بات میری زندگی میں یاد رکھنا کبھی کسی گانے کی طرز کو نعت کی صورت میں پیش نہیں کرتے معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں برا نہیں منانا
2026-06-26 16:48:37
9
Shehzad malik Shehzad malik :
mashala bohat khubsurat awaaz God bless you beta🥰🥰🥰🥰🥰🥰