@khan._.042: REPOST ❤️‍🩹#line #fyp #foryoupage #unfreeze #creatorsearchinsights

🪐
🪐
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 17:21:08 GMT
36227
2843
22
708

Music

Download

Comments

danumalik.302
••✾•🌿MaLiK AdNaN AhMaD 🌿•✾•• :
بڑے ظرف والوں کے خسارے بھی بڑے ہوتے ہیں
2026-06-22 09:23:28
5
manooqueen38
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
captain please 🥺
2026-06-22 10:45:25
2
mian.adnan.javed.f
Mian Adnan Javed fsd🇴🇲🇵🇰 :
your great line
2026-06-22 21:41:27
0
almadinaaluminium16
Al Madina aluminium glass :
خمار عشق نے انکھوں میں وہ حروف بھرے کتاب کوئی بھی ہو مضمون تیرا ہی ہوتا ہے
2026-06-22 12:32:51
2
riaz00018
ᖇᎥᗩ乙❤️‍🩹 :
KamaaL 🖤🫠
2026-06-22 19:57:57
0
hamza20mr
❅Dสrwesђ❅ :
میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اس چہرے کا جو سادگی میں لپٹا ہوا تھا جس پر مسکراہٹیں عبادت کی طرح لگتی تھی جس کی آنکھوں میں وفا کی قسمیں لکھی محسوس ہوتی تھی اور جس کی باتوں میں خلوص کی خوشبو آتی تھی میں نے تمہیں اسی چہرے کے ساتھ چاہا اسی چہرے پر اپنے خواب رکھ دیے اسی چہرے کے ساتھ اپنی دعائیں لکھ ڈالیں مجھے کیا خبر تھی کہ ایک اور چہرہ بھی ہے جو پردوں کے پیچھے خاموشی سے سانس لے رہا ہے مجھے معلوم نہیں تھا کہ وہ چہرہ جو میرے سامنے تھا وہ مکمل سچ نہیں مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ آنکھیں جو وعدے کرتی تھی وقت آنے پر پہچان سے انکار کر لیں گی میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اس چہرے کا جس نے مجھے یقین دلایا کہ محبت دھوکہ نہیں دیتی کہ اپنایت کبھی بیگانی نہیں ہوتی کہ جو ہاتھ تھام لے وہ چھوڑا نہیں کرتے مگر جب دوسرا چہرہ سامنے آیا تو میری ساری محبت جسے شرمندہ ہو گئی ہو میرے سارے خواب سوال بن گئے اور میرا یقین ٹوٹ کر زمین پر بکھر گیا کاش مجھے پہلے ہی معلوم ہوتا کہ ہر مسکراہٹ سچ نہیں ہوتی کہ ہر نرم لہجہ وفا کی ضمانت نہیں ہوتا اور ہر خوبصورت چہرے کے پیچھے ایک اور چہرہ بھی چھپا ہوتا ہے میں تمہارے پہلے چہرے کا عاشق تھا اور شاید اس لیے آج اتنا ٹوٹا ہوں کیونکہ جس چہرے سے محبت کی تھی وہی چہرہ مجھے سب سے زیادہ اجنبی ملا ۔
2026-06-22 16:04:17
0
unknown15181518
꧁༒☬Un Known☬༒꧂ :
مت دیکھ ان آنکھوں میں اتنی حسرت سے۔۔۔۔👀 ان آنکھوں میں ادھورے خوابوں کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔🥲
2026-06-22 14:58:26
0
atifbaba512
🥷 عاطف بابا 🦅 :
line 💔
2026-06-22 01:51:27
1
otxbella4
. :
caption 😭💗
2026-06-22 11:42:45
0
s582001b
«عيــونصــامتـة»• :
افق پہ ڈوبتا منظر میرا انجام لگتا ہے🎻♟️
2026-06-22 13:35:34
0
waqasmajeedmalik1202
Waqas Majeed Malik :
کبھی خود بیچا کرتا تھا میں درد دل کی دوا ❤️‍🩹* *آج وقت لے آیا ہے مجھے میری ہی دکان پے*💔😭
2026-06-22 18:14:14
0
2793a2
alone but Happy :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-21 18:17:53
2
its_dureaab_1
✨حیدر✨ :
😳😳😳😳
2026-06-21 17:38:26
2
why_muzamil00
𓆩م𓆪 :
😥😥
2026-06-22 06:52:24
1
hazarewall444
🥀 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 17:26:01
1
alichohan797
☞♥𝑲♥︎‿♥︎𝑨♥☜ :
🥰🥰🥰
2026-06-22 13:49:11
0
hazarawal58
🚩Hazarawal🚩🙌🏻Brand🙌🏻 :
🥰🥰🥰
2026-06-21 17:24:24
0
malikghufran07
𝗠𝗔𝗟𝗔𝗞 💫 :
💯🥺
2026-06-22 04:56:56
1
jawadahmed_236
✨Jawad✨ :
🥰🥰🥰
2026-06-22 11:46:40
0
chaudhary_.006
اسامہ ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 :
❤️❤️❤️
2026-06-22 13:24:24
0
inatazar1
? :
@? jn
2026-06-22 20:38:58
0
To see more videos from user @khan._.042, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About