ہم خود کو ہی نہیں ہیں میسر
مرشد
تم ہم کو پانے کے لیے ترستے ہو😊
2026-06-24 07:06:47
12
rimigondalzadi :
کچھ درد کھا گئے میرے بولنے کا ہنر ورنہ اس خاموشی سے میرا کوئی واسطہ نہیں تھا-
2026-06-24 09:10:07
5
Hina Khan🕊️ :
ہائے وہ کہتا تھا کے مجھے اس سے پیار ہے،
اور میں کہتی تھی وہ بے وفا ہے،🥹
2026-06-24 08:19:29
6
dhola mahi :
کبھی ان کی قدر کرکے دیکھو
جو آپ کو بن مطلب سے پیار کرتے ہیں
2026-06-24 07:47:15
10
🍁𝙰𝚛𝚜𝚕𝚊𝚗 𝐆𝐚𝐦𝐢𝐧𝐠🔥 :
اور پھر وہ ایک شخص مجھے میری معیار کی منزلوں سے بھی زیادہ عزیز ہے قسم سے 🥰
2026-06-24 06:18:48
6
𝒍𝒂𝒅𝒚 𝒇𝒍𝒆𝒙🚩☠️ :
وہ ایسا تو نہیں تھا کہ یک دم بھلا ڈالے مجھے
نہ جانے اس پہ کیا گزری پلٹ کر ایا ہی نہیں
🙌❤️🩹
2026-06-22 23:25:37
38
زخمی دل 💔 :
آنکھوں کو انتظار کا دے کر ہنر چلا گیا
چاہا تھا ایک شخص کو، جانے کدھر چلا گیا💔🥀
2026-06-23 06:33:09
20
Abdullah awan :
🙌🏻🏴رونا بھی چھوڑ دیا میں نے یہ سوچ کر کے کہیں خدا تم سےمیرے آنسوؤں کا حساب نا لے لے👀
2026-06-23 21:47:26
15
sardar Qasim patware sanger ♥️ :
*اور پھر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں ❤️🩹🥹*
*جب گھر والے کہتے ہیں "وہ یا ہم"؟؟؟💔🥲*
2026-06-24 04:00:33
8
🖤LOYAL🖤 :
ہم رویوں سے واقف لوگ اہم ہونے کہ وہم نہیں پالتے۔۔۔ 💔💔🥺🥀😢😔
2026-06-23 05:48:55
12
collage life333 :
جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر
ہر کسی کو اپنی محبت پر ناز ہوتا ہے
2026-06-24 05:37:44
2
@_strawbery :
میرے حصے کی محبتیں کسی اور کو مل جاتی ہیں🥹🥀
2026-06-24 06:00:21
2
zohaib abbasi6667 :
🔥:ہم نے انا کی خاطر وہاں جانا بھی چھوڑ دیا
جہاں بیٹھے بیٹھے اکثر شام ہو جایا کرتی تھی
🥀❤️🩹💔😭
2026-06-22 07:39:57
15
A my love Z🥺✈️🇸🇦❤️🩹 :
★:سنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر🥺💔💔
افسوس میں نے اس کی خوشی چھین رکھی تھی💔🥹
2026-06-22 04:19:20
12
🅰🅲🅲🅾🆄🅽🆃 🅽🅾🆃 🚭 :
میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
وہ ہنس کر کہتے تھے، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتی ہوں۔"
اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔
لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتا ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔
وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں،
کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔