@tariqbadshah54: شکریہ آئ ایس ایف (عمران خان) ضلع مردان ۔ آج صدر آئ ایس ایف عمران خان ضلع مردان کے صدر طارق بادشاہ اور جنرل سکریٹری شاہ فہد کی سربراہی میں ضلعی کابینہ کا تعارفی میٹنگ منعقد ہوا اور تمام ضلعی عہدیداران نے اپنا شرکت یقینی بنایا۔ میٹینگ میں آئ ایس ایف عمران خان پشاور ریجن صدر عابد باغی ، جنرل سیکٹری ارشد علی اور سابقہ ضلعی صدر احسان اللہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ میٹنگ میں طلباء نے یہ عہد کیا کہ سب مل کر تنظیم کی مظبوطی میں اپنا کردار ادا کرینگیں اور عمران خان کی رہائ میں اپنا بھر پور حصہ ڈالیں گے ۔ #tariqbadshah #isf_ik_mardan