چوہدری صاحب اپ نے عمران خان کے لیے آواز کیوں نہیں بلند کی۔ اپکو پتہ بھی ھے کہ عمران خان ایک مخلص شخص ھے
2026-06-22 04:16:26
182
🇩🇪Saprtan🇩🇪 :
trying to play on both sides😂
2026-06-22 00:10:25
72
Malikshoaib :
Imran Khan zindabad
2026-06-23 21:35:36
0
Malik Aamir lajpal. :
چوہدری صاحب!
کیا آپ کو معلوم نہیں کہ عمران خان جیل میں ہیں؟ آپ خود کو ان کا مخلص اور وفادار ساتھی کہتے ہیں، مگر مشکل وقت میں آپ کی خاموشی بہت سے سوالات جنم دے رہی ہے۔
دوستی اور وفاداری صرف اچھے دنوں میں ساتھ کھڑے ہونے کا نام نہیں، بلکہ آزمائش کے وقت آواز بلند کرنے کا نام ہے۔ سچے ساتھی وہی ہوتے ہیں جو مشکل گھڑی میں اپنے دوست کا ساتھ نہ چھوڑیں
2026-06-22 10:04:06
37
Arslan5455 :
پر میں حق کی بات نہیں کر سکتا😁ایسی دوستی کا کیا فائدہ ؟
2026-06-22 07:30:08
88
Malok Khan :
2026-06-22 14:02:24
28
ملک فہران اعوان آف چاکرہ :
عمران خان ایک برینڈ ہے
2026-06-21 21:02:29
42
Abid Khan :
چوہدری صاحب میرا دلی خواہش ہے کہ تم سے ایک ملاقات کرو اپ میرا پسندیدہ سیاست دان ھو اللہ سبحان تعالٰی اپ کو سلامت رکھے
2026-06-22 04:12:46
17
Sheer Ali :
اپ سے میں کہیں ہزار گنا بہتر ہوں میرا کوئی تعلق نہیں لیکن میں حق کے ساتھ تو کھڑا ہوں
2026-06-22 14:26:49
14
Sardar Imtiaz Tatla🔥 :
kya faida es doste ka
2026-06-22 07:05:52
7
sultan rahim :
میرا پسندیدہ انسان چوہدری نثار علی خان
2026-06-21 18:35:48
13
Malik Yasir :
35 سال ہمارے علاقے میں یہ رہا ہے بڑے بڑے وزیر مشیر مگر کچھ کام نہیں کیا
2026-06-22 16:03:56
8
Rizwan khan :
Imran khan zinda bad ❤️❤️❤️❤️
2026-06-21 22:41:01
6
Malik Aashiz :
Lottos
2026-06-23 22:10:45
0
Shafiq Khan :
Khan ❤️❤️❤️❤️love 804 ❤️❤️❤️❤️
2026-06-22 12:18:20
2
Faraz Sa :
Where is this Mr Bean 🙏
2026-06-23 21:03:25
0
Muhammad Akram khurshidi :
اللہ تعالیٰ آپ کو دین ودنیا میں عزت عطا فرماے آمین
2026-06-23 03:44:19
2
To see more videos from user @ch_nisar_ali_khan, please go to the Tikwm
homepage.