@ur_sajawal: یقین مانو آج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ بند آنکھوں کو کھولوں اور سامنے آپ ہو، بس ایک پل کے لیے ہی سہی، آپ کا وہ مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ لوں تو شاید زندگی کی ساری تھکن، سارے بوجھ اور سارے دکھ پل بھر میں رخصت ہو جائیں۔ کبھی کبھی انسان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا، بس وہ ایک سکون بھرا لمحہ چاہیے ہوتا ہے جو صرف خاص لوگوں کی موجودگی سے ملتا ہے، اور آپ کا ہونا میرے لیے اس سکون کی مانند ہے جس کی تلاش میں میری روح نہ جانے کتنے عرصے سے بھٹک رہی ہے۔ یہ جو خاموشی ہے، یہ جو تنہائی ہے، یہ تب تک ہی اچھی لگتی ہے جب تک دل میں آپ کا خیال آباد ہو، مگر کبھی کبھی دل حد سے زیادہ اداس ہو جاتا ہے اور بس یہ ضد کرنے لگتا ہے کہ اب انتظار کی حد ختم ہونی چاہیے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو کبھی احساس ہوتا ہوگا کہ کوئی ہے جو آپ کو اس قدر شدت سے یاد کرتا ہے، کوئی ہے جس کی ہر دعا کا پہلا اور آخری لفظ بس آپ ہی ہیں؟ یہ محبت نہیں تو اور کیا ہے کہ جہاں بھی دیکھوں، جو بھی سوچوں، ہر چیز میں بس آپ ہی نظر آتے ہیں۔ کاش کہ یہ دوری، یہ فاصلے، یہ مجبوری، یہ سب بس ایک خواب ہوتا جو آنکھ کھلتے ہی ختم ہو جاتا، اور میں آپ کی آنکھوں میں جھانک کر یہ کہہ پاتا کہ اب کہیں جانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میری محبت میری خاموشی میں بھی آپ کا نام پکارتی ہے، اور میری ہر سوچ کا محور صرف آپ کی ذات ہے۔ جب تک آپ ساتھ ہیں، یہ دنیا خوبصورت لگتی ہے، اور جب آپ سے دوری ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے سانس لینے کے لیے ہوا ہی کم پڑ گئی ہے۔ بس ایک بار آپ سامنے آ جائیں تو شاید میں اپنی ساری ادھوری کہانی مکمل کر سکوں، اپنی ساری باتیں آپ سے کہہ سکوں، اور یہ ثابت کر سکوں کہ میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہوتی ہے۔ . . . . . . . . . . . #fyp #viewsproblem #foryou #unfreezemyacount #pleasetiktokteamviralvideo💯

🌸مُجھے تُم یاد آتے ہو🌸
🌸مُجھے تُم یاد آتے ہو🌸
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 17:37:48 GMT
105652
7660
109
2178

Music

Download

Comments

justpain293
just P@iN.. :
Kash mra husband ho pass..
2026-07-11 19:01:29
0
ur_sajawal
🌸مُجھے تُم یاد آتے ہو🌸 :
یقین مانو آج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ بند آنکھوں کو کھولوں اور سامنے آپ ہو، بس ایک پل کے لیے ہی سہی، آپ کا وہ مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ لوں تو شاید زندگی کی ساری تھکن، سارے بوجھ اور سارے دکھ پل بھر میں رخصت ہو جائیں۔ کبھی کبھی انسان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا، بس وہ ایک سکون بھرا لمحہ چاہیے ہوتا ہے جو صرف خاص لوگوں کی موجودگی سے ملتا ہے، اور آپ کا ہونا میرے لیے اس سکون کی مانند ہے جس کی تلاش میں میری روح نہ جانے کتنے عرصے سے بھٹک رہی ہے۔ یہ جو خاموشی ہے، یہ جو تنہائی ہے، یہ تب تک ہی اچھی لگتی ہے جب تک دل میں آپ کا خیال آباد ہو، مگر کبھی کبھی دل حد سے زیادہ اداس ہو جاتا ہے اور بس یہ ضد کرنے لگتا ہے کہ اب انتظار کی حد ختم ہونی چاہیے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو کبھی احساس ہوتا ہوگا کہ کوئی ہے جو آپ کو اس قدر شدت سے یاد کرتا ہے، کوئی ہے جس کی ہر دعا کا پہلا اور آخری لفظ بس آپ ہی ہیں؟ یہ محبت نہیں تو اور کیا ہے کہ جہاں بھی دیکھوں، جو بھی سوچوں، ہر چیز میں بس آپ ہی نظر آتے ہیں۔ کاش کہ یہ دوری، یہ فاصلے، یہ مجبوری، یہ سب بس ایک خواب ہوتا جو آنکھ کھلتے ہی ختم ہو جاتا، اور میں آپ کی آنکھوں میں جھانک کر یہ کہہ پاتا کہ اب کہیں جانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میری محبت میری خاموشی میں بھی آپ کا نام پکارتی ہے، اور میری ہر سوچ کا محور صرف آپ کی ذات ہے۔ جب تک آپ ساتھ ہیں، یہ دنیا خوبصورت لگتی ہے، اور جب آپ سے دوری ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے سانس لینے کے لیے ہوا ہی کم پڑ گئی ہے۔ بس ایک بار آپ سامنے آ جائیں تو شاید میں اپنی ساری ادھوری کہانی مکمل کر سکوں، اپنی ساری باتیں آپ سے کہہ سکوں، اور یہ ثابت کر سکوں کہ میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہوتی ہے۔
2026-06-21 17:47:28
10
black.rose..1
🧚🏻 :
وفادار لڑکے کی تلاش ہے🥺
2026-06-22 07:37:48
6
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
پھر میری طرف کبھی نہ دیکھنا مجھے پھر لگے گا تم مجھ سے محبت کرتے ہو
2026-06-21 20:08:14
10
abdullah.22836
ڈاکٹر عبداللہ راجپوت چوہان🩺 :
تمہاری باتوں میں وہ سکون تھا جیسے رات کی تنہائی میں چاندنی جیسے چلتے صحرا میں ٹھنڈی ہوا میں نے خود کو تم میں کھو دیا تھا کہیں۔ مگر اب تم بھی وہی سوال بن گئے ہو جو کبھی جواب ہوا کرتا تھا۔ تمہاری آنکھوں میں اب وہ روشنی نہیں جو میری دنیا کو روشن کرتی تھی۔ کیا یہ وہی تم ہو جو میری آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدل دیتے تھے؟ یا وقت نے تمہیں بھی بدل دیا جیسے سب بدل جاتے ہیں؟ اب تمہاری خاموشی میرے دل پر بوجھ بن کر گرتی ہیں تمہاری دوری ایک اذیت ہے جو ہر لمحہ مجھے توڑتی ہے۔ میں نے کبھی سوچا نہ تھا کہ تم بھی درد کا سبب بن جاؤ گے تم بھی ان لوگوں میں شامل ہو جاؤ گے جو وعدے کر کے نبھاتے نہیں۔ میری امیدوں کا شہر تمہارے نام سے آباد تھا اور آج وہی شہر ویران گلیوں میں بدل گیا ہے۔ تم اگر ساتھ دیتے تو شاید یہ کہانی کچھ اور ہوتی مگر اب جو ہے وہ ایک ادھوری داستان ہے۔ میں اب بھی تمہیں یاد کرتا ہوں مگر اب وہ چاہت نہیں رہی بس ایک خاموش سا دکھ ہے جو دل کے کسی کونے میں رہتا ہے۔ تم تو حل تھے میری مشکلوں کا مگر اب تم بھی ایک مشکل ہو اور شاید یہی زندگی ہے جہاں اپنے بھی آزمائش بن جاتے ہیں۔
2026-06-22 09:19:03
1
www_bae05
🫠❤️‍🩹 :
💔نہ جانے کون تیرے اتنے قریب آگیا ۔" تجھے میرے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا🥺
2026-06-22 22:12:39
2
tahirdrishak57
♥️♡انــّْ͢ـت_الـ᩼ᩜـــحیاۃ.♡︎🌍 :
@Syeda Meerub:پھر میری طرف کبھی نہ دیکھنا مجھے پھر لگے گا تم مجھ سے محبت کرتے ہو❤️❤️
2026-06-22 05:25:28
5
for.my.haters1
😔syco🥺💔💘 :
ya jo Aap na tum ki jagah Aap likha ha mujhy bahot acha laga adab pahla qareena ha mohabbat ka qareeno ma 🥰🥰
2026-06-23 05:21:14
1
mahibaropal
Mahi Baropal :
Send caption plz
2026-06-22 10:54:49
2
jahanzaib1002
ʆƛӇƛƝȤƛƖƁ خان ƁƛƦЄƇӇ :
Yar main apki content copy kar sakta hoo Dil k baatey karte hoo Yar ❣️
2026-06-21 19:40:06
2
nazaqat_bhatti
💝be naam💝 :
یقین مانو آج بڑی شدت سے دل چاہا رہا ہے کہ بند آنکھوں کو کھولو اور سامنے تُم ہو ۔♡
2026-06-21 18:00:25
3
chaman7219
Chaman001 :
sch ma bra dil kr ra ha is ko daikhny ka😳😔
2026-06-22 03:19:11
4
khotu15
@ CH SAHAB 👻 :
yeah meri Jan AJaye
2026-06-23 06:13:04
1
.rani0437
💫Rani👑 :
hay❤️
2026-06-23 06:26:36
1
sarfi.bhutto2
SãRfi.BhüTTø§.B71 :
SäRfï S.B 😳:میری انکھ تمہیں ایسے دیکھتی ہے کہ جیسے اندھا پہلی بار دنیا دیکھتا ہے❤️❤️
2026-06-23 06:02:27
1
sufyanaliranjha392
Sufyan Ranjha🌸🌜🌋🌛🌸 :
hyee
2026-06-22 08:01:59
2
shafieq043
👑 Shita 👑 :
Kya bt ha♥️
2026-06-22 13:49:23
1
raath_x_muxammil
RAATH_X_MUXMMIL. :
ya Jo ap NY ap likha hayee ma sha Allah ❤️
2026-06-22 19:38:19
1
hammad.hussain271
Hammad Hussain :
😢 Zabardast 😢😢😢
2026-06-22 04:19:52
1
hassanbhatti1215i
Hassan bhatti :
Kash asa ho sakta.....🙃🖤
2026-06-22 10:21:17
1
user150572458
😭𝕀💔𝕙𝕒𝕥𝕖😣𝕝𝕠𝕧𝕖❤️‍🩹 :
sab ko sab nhi milta❤️‍🩹...
2026-06-22 15:05:16
1
nazaqat_bhatti
💝be naam💝 :
یقین مانو آج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ بند آنکھوں کو کھولوں اور سامنے آپ ہو، بس ایک پل کے لیے ہی سہی، آپ کا وہ مسکراتا ہوا چہرہ دیکھ لوں تو شاید زندگی کی ساری تھکن، سارے بوجھ اور سارے دکھ پل بھر میں رخصت ہو جائیں۔ کبھی کبھی انسان کو کچھ نہیں چاہیے ہوتا، بس وہ ایک سکون بھرا لمحہ چاہیے ہوتا ہے جو صرف خاص لوگوں کی موجودگی سے ملتا ہے، اور آپ کا ہونا میرے لیے اس سکون کی مانند ہے جس کی تلاش میں میری روح نہ جانے کتنے عرصے سے بھٹک رہی ہے۔ یہ جو خاموشی ہے، یہ جو تنہائی ہے، یہ تب تک ہی اچھی لگتی ہے جب تک دل میں آپ کا خیال آباد ہو، مگر کبھی کبھی دل حد سے زیادہ اداس ہو جاتا ہے اور بس یہ ضد کرنے لگتا ہے کہ اب انتظار کی حد ختم ہونی چاہیے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کیا آپ کو کبھی احساس ہوتا ہوگا کہ کوئی ہے جو آپ کو اس قدر شدت سے یاد کرتا ہے، کوئی ہے جس کی ہر دعا کا پہلا اور آخری لفظ بس آپ ہی ہیں؟ یہ محبت نہیں تو اور کیا ہے کہ جہاں بھی دیکھوں، جو بھی سوچوں، ہر چیز میں بس آپ ہی نظر آتے ہیں۔ کاش کہ یہ دوری، یہ فاصلے، یہ مجبوری، یہ سب بس ایک خواب ہوتا جو آنکھ کھلتے ہی ختم ہو جاتا، اور میں آپ کی آنکھوں میں جھانک کر یہ کہہ پاتا کہ اب کہیں جانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ میری محبت میری خاموشی میں بھی آپ کا نام پکارتی ہے، اور میری ہر سوچ کا محور صرف آپ کی ذات ہے۔ جب تک آپ ساتھ ہیں، یہ دنیا خوبصورت لگتی ہے، اور جب آپ سے دوری ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے جیسے سانس لینے کے لیے ہوا ہی کم پڑ گئی ہے۔ بس ایک بار آپ سامنے آ جائیں تو شاید میں اپنی ساری ادھوری کہانی مکمل کر سکوں، اپنی ساری باتیں آپ سے کہہ سکوں، اور یہ ثابت کر سکوں کہ میری دنیا آپ سے شروع ہو کر آپ پر ہی ختم ہوتی ہے۔
2026-06-21 18:00:22
1
sheikhbilal2567
Sheikh Bilal :
Hyyy🥺🥺
2026-06-22 10:56:04
1
faizan_kheral7
حیدر علی قلمداران :
😭😭😭😭😭
2026-07-06 16:17:48
0
To see more videos from user @ur_sajawal, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About