@shayanmehdi313_: شہزادہ قاسم ابنِ حسن علیہ السلام! 😭 امام حسنؑ کی چودہ سالہ نشانی کربلا میں ایسے لٹی کہ گھوڑوں نے لاش کو پامال کر دیا۔ ہائے غریب چچا نے بھتیجے کے بدن کے ٹکڑے چادر میں جمع کیے۔#MolaAli #muharamulharam #imamhussainؑ #molaabbasgazi #karbala