@a2hpalace: Si je suis tout seul c’est pas la peine !

a2h officiel
a2h officiel
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 21 June 2026 17:56:26 GMT
1414
97
1
0

Music

Download

Comments

darrowitz
Darrow :
Louuuuuurd
2026-06-21 19:26:49
0
To see more videos from user @a2hpalace, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کہیں ملے تو اسے یہ کہنا میں تنہا ساون بِتا چکا ہوں🍁 میں سارے ارمان جلا چکا ہوں جو شعلے بھڑکتے تھے خواہشوں کے وہ آنسوؤں سے بجھا چکا ہوں😢 کہیں ملے تو اسے یہ کہنا بغیر اسکے اداس ہوں میں بدلتی رت کا قیاس ہوں میں بجھا دے اپنی محبتوں سے تو سلگتی صدیوں کی پیاس ہوں میں🥀 کہیں ملے تو اسے یہ کہنا وہ جذبے میرے کچل گیا ہے وفا کے سانچے میں ڈھل گیا ہے نہ بدلے موسم بھی اتنی جلدی وہ جتنی جلدی بدل گیا ہے💔 کہیں ملے تو اسے یہ کہنا میں چاک دامن کو سی رہا ہوں بہت ہی مشکل سے جی رہا ہوں دیا جو نفرت کا زہر اس نے سمجھ کے وہ امرت پی رہا ہوں🍁 کہیں ملے تو اسے یہ کہنا فصیل نفرت گرا رہا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں وہ اپنے وعدوں سے پھر گیا ہے میں اپنے وعدے نبھا رہا ہوں❤️کہیں ملے تو اسے یہ کہنا یہ کس الجھن میں جی رہا ہوں میں اپنے سائے سے ڈر رہا ہوں جو ہو سکے تو سمیٹ لے وہ مجھ کو میں تنکا تنکا بکھر رہا ہوں🥀 کہیں ملے تو اسے یہ کہنا نہ دل میں کوئی ملال رکھے وہ ہمیشہ اپنا خیال رکھے وہ اپنے سارے غم مجھ کو دے دے تمام خوشیاں وہ سنبھال رکھے کہیں ملے تو اسے یہ کہنا✨

About