اے اللہ میں عبداللہ تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں عبداللہ تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (عبداللہ) 🌹🤲
2026-06-24 15:31:56
15
JUTT_SAAB😎🤨❤️🔥 :
بے شک😭😭😭😭😭😭😭❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-06-22 20:07:13
14
(☞A-khan :
ab dakty hn kon like kry ga 🥺
2026-06-24 16:54:31
37
JUTT_BRAND😈💪🤬گوجرانوالہ :
الحمدللہ
2026-06-24 07:38:10
14
MUSKAN 🐣 :
commentono Wala I love you ❤️
2026-07-05 04:57:44
5
وقاص راجپوت🫀 :
save ni ho rHa
2026-06-22 17:48:05
8
༄𝐅𝐢ئ𝐚𝒛 ★𝑲ℎ𝐚ن࿐ :
Bhai video save Karna ka option to on kar do please 🥺
2026-06-24 12:25:25
4
⚔️ملیٹری ⚔️ :
Allah🫶❤️🥹
2026-06-24 08:45:26
19
صفت غیور خان :
down option
2026-06-24 07:21:29
3
❤️ ᗩبᗪᑌᒪ ᗰᗩلIK 007 🇦🇪 :
Alhamdulillah ❤️🌼
2026-06-24 07:51:24
4
0%😥 :
🥰M🥺
2026-06-23 09:38:13
12
junior Qurban Ali :
❤️❤️❤️❤️
2026-06-24 11:17:09
2
Ibrahim Marwat✨ :
Wallah🥺❤️
2026-06-24 09:39:36
4
ن_🍁 :
Wallah
2026-06-24 10:39:17
3
❤ABDULHADI❤ :
Allah🫶❤️🥹
2026-06-24 13:02:55
2
Ghulam Abbas jutt46 :
g Bilkul ♥️
2026-06-25 18:23:04
1
Ansiy@@Naaz :
Alhamdulillah ❤️
2026-06-24 12:06:21
3
🆂🅴🅴🅱 :
it's my acc voice 🥰
2026-06-23 07:46:28
7
Asad Sial :
g bilkul
2026-06-23 05:56:37
4
سردار صاحب :
ہمیں لوگ دیکھتے ہیں تو لوگ ہمیں اونچا اڑتا دیکھ کے حسد کرتے ہیں ہمارے خلاف باتیں کرتے ہیں تو میں بڑی نا پیار سے ایک عرض کروں گا ہم سے جلا نہ کرو ہم نے یہ چیزیں خود حاصل نہیں تھیں ہم تو نکمے تھے ہم تو ناکارہ تھے ہمیں اور کوئی چوکھٹ نظر نہ ائی ہم کونین کے والی کے دروازے پہ گر پڑے گے ہم نے کہا ہم تو ٹوٹے ہوئے ہیں حضور ہمیں سنبھال لیجیے بس انہوں نے اٹھایا اور اتنا بلند کر دیا کہ ہمیں زمانے کی انکھ کا تارا بنا دیا
2026-06-24 10:26:16
1
Danish Munir :
MASHALLAH SUBHANALLAH BESHAK ❤️🥰❤️🥰
2026-06-23 22:39:29
2
🕊️💥 ꧁𓆩عادل𓆪𓆩خان𓆪꧂ 💥🕊️ :
2026-06-24 05:38:34
1
Imdad Khokhar :
Bilkul Allah inko bi de jo batyn krty hn 🥰❤️
2026-06-22 08:52:50
2
🕸️DANIYAL🕸️ :
save option plz🥰❤️
2026-06-22 09:13:47
2
To see more videos from user @shazzy__editx, please go to the Tikwm
homepage.