@salarsekander4: اللہ کے سوا دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔ ❤️ 💯#repost #viralvideo #fouryouviralvideo #plzunfrezemyaccount #please