@drzakirsaeed: آسٹیوپوروسس (Osteoporosis). ہڈیوں کا۔ میڈیکل کی دنیا میں "خاموش چور" (Silent Thief) کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ بیماری بنا کسی درد کے ہڈیوں کو اندر ہی اندر کمزور کرتی رہتی ہے اور انسان کو تب پتہ چلتا ہے جب معمولی سی چوٹ سے ہڈی ٹوٹ جاتی ہے #creatorsearchinsights