@sadia.writes786: الفاظ کا درد کچھ لوگ محبت کو نہیں صرف اپنی انا اور ضد کو بچاتے ہیں۔ انہیں جیت چاہیے ہوتی ہے، چاہے اس جیت کی قیمت کسی کا دل ٹوٹ کر بکھر جانا ہی کیوں نہ ہو۔ وہ سامنے والے کے آنسو نہیں دیکھتے، اس کی چیخیں نہیں سنتے، بس یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کبھی غلط نہیں ہو سکتے۔ انا کی یہ ضد آہستہ آہستہ محبت کی آواز کو گلے گھونٹ دیتی ہے۔ رشتہ بوجھ بن جاتا ہے، اور آخر میں ہاتھ میں صرف پچھتاوے کی راکھ رہ جاتی ہے۔ کیونکہ محبت تو جھکنا سکھاتی ہے، معاف کرنا سکھاتی ہے، نرم پڑ جانا سکھاتی ہے۔ مگر انا بس الگ ہونے کا راستہ دکھاتی ہے۔ .... ایک سچی معافی ایک چھوٹا سا جھکاؤ ایک نرم لفظ بس اتنا ہی کافی تھا سب کچھ بچانے کے لیے۔ لیکن ضد آڑے آ جاتی ہے۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر بات جیتنے سے نہیں ملتی کچھ رشتے تو صرف ہار مان لینے سے بچ جاتے ہیں۔ پھر اور پیچھے صرف ادھورے وقت گزرتا ہے پن اور ٹوٹے ہوئے دل کی آوازیں رہ جاتی ہیں سکون قلب . . . . . . #UrduPoetry #Poetrytok #Shayari #SadPoetry #HeartToching

Sadia writes✍️
Sadia writes✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 21 June 2026 19:15:56 GMT
4940
341
9
183

Music

Download

Comments

sh.nadeem..786
sh.nadeem. 786 :
right
2026-06-28 16:05:31
1
asimali1510
Asim Sab :
kya bat ha bilkul
2026-06-21 21:06:43
2
attitudeboy.806
itx :
😂😂😂
2026-06-22 03:41:25
1
mubarikali758
mubarikali758 :
bilkul 😭😭
2026-06-21 21:10:59
1
irfan.hussain803
IRFAN QURESHI 💎💎💎 :
🥰🥰🥰
2026-06-26 11:25:26
2
zohaib9598
Zohaib :
❤️❤️❤️
2026-06-21 20:54:47
2
shakeel.saher
shakeel.saher :
💕💕💕
2026-06-22 09:39:48
1
ghulam.murtaza.gh071
Ghulam Murtaza Ghulam Yaseen :
❤️❤️❤️
2026-06-22 01:40:03
1
khurram.shahzad13515
Khurram 😈 Shahzad 🔥💯 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 22:00:23
0
To see more videos from user @sadia.writes786, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About