:لوگوں کا یہ کہنا کتنا آسان ہوتا ہے : پریشان نہ ہو، خوش رہو۔ اعتماد پیدا کرو، اداس نہ رہو، غصہ نہ کرو، نظر انداز کیا کرو۔ صبر کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا ، حوصلہ پیدا کرو۔ مگر کوئی نہیں جانتا کہ اندر کا دکھ کیسا بیان ہوتا ہے ، یا خاموش رہ کر صبر کرنا کتنا مشکل ہے ۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم ہر روز اپنے دل میں دفن میں دفن کر دیتے ہیں، بس اس لیے کہ کوئی غلط نہ سمجھ لے ۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں مجبور کر دیتے ہیں کہ ہم ہیں کہ ہم اندر ہی اندرختم ہو جائیں۔ پھر ہم لوگوں سے دور رہنے لگتے ہیں، تنہائی ہمیں سکون دینے لگتی ہے اور خواب مر جاتے ہیں۔ شاید وہ لوگ کبھی لبھی نہ سمجھ سکیں کہ جب کسی کو خود پر یقین ٹوٹتا ہے ، تو اس کا دکھ بیان کہ جب کسی کو خود پر یقین ٹوٹتا ہے ، تو اس کا دکھ بیان کرنا نا ممکن ہو جاتا ہے ۔💔
2026-06-22 06:40:08
7
🖇️A🖇️ :
Inshallah jaldiii hi
2026-06-21 22:29:52
11
☠️KhiضRa🍷🚩 :
Allah 😭
2026-06-22 05:32:32
4
🅰🅲🅲🅾🆄🅽🆃 🅽🅾🆃 🚭 :
میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟
وہ ہنس کر کہتے تھے، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتی ہوں۔"
اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔
لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتا ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔
وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں،
کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
2026-06-21 23:27:52
5
Ayeshy Gull💟🌷🌼 :
hyeeee🥺
2026-06-22 07:53:17
2
👻 d I Khan ka shezada 👻 :
😢😢😢😢😢😢q log Dil ko Tor k chale jate jab nibhani ni hoti to Muhabat bhe na kia kroo kisi hasti Zindagi ko kharb na kia kroo Allah pak ki lathi bhot beniaz he ya Allah
2026-06-22 04:55:16
3
Usman sahb 195 :
انشاءاللہ بہت جلد😭
2026-06-22 08:40:38
1
🌹aqib awan🌹 :
معاف کرنا سیکھیں اللّٰہ بہتر سے بہترین کرنے والا ہے
2026-06-22 00:18:19
5
abdulrahman :
2026-06-22 03:04:37
1
darwaish104 :
Kamal alfaz
2026-06-22 01:43:59
1
Usman Ansari :
phr b Allah pak in ko Kush rkhy ameen 💔
2026-06-22 10:16:41
0
M Iqbal Khan. 313 . :
Uff Allah 😭😭😭
2026-06-22 03:59:44
1
صدر صوفی 313 گروپ اوکاڑہ.😤 :
@ملک کہتے ہے 🚩::لوگوں کا یہ کہنا کتنا آسان ہوتا ہے : پریشان نہ ہو، خوش رہو۔ اعتماد پیدا کرو، اداس نہ رہو، غصہ نہ کرو، نظر انداز کیا کرو۔ صبر کرو، سب ٹھیک ہو جائے گا ، حوصلہ پیدا کرو۔ مگر کوئی نہیں جانتا کہ اندر کا دکھ کیسا بیان ہوتا ہے ، یا خاموش رہ کر صبر کرنا کتنا مشکل ہے ۔ کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم ہر روز اپنے دل میں دفن میں دفن کر دیتے ہیں، بس اس لیے کہ کوئی غلط نہ سمجھ لے ۔ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو ہمیں مجبور کر دیتے ہیں کہ ہم ہیں کہ ہم اندر ہی اندرختم ہو جائیں۔ پھر ہم لوگوں سے دور رہنے لگتے ہیں، تنہائی ہمیں سکون دینے لگتی ہے اور خواب مر جاتے ہیں۔ شاید وہ لوگ کبھی لبھی نہ سمجھ سکیں کہ جب کسی کو خود پر یقین ٹوٹتا ہے ، تو اس کا دکھ بیان کہ جب کسی کو خود پر یقین ٹوٹتا ہے ، تو اس کا دکھ بیان کرنا نا ممکن ہو جاتا ہے ۔💔
2026-06-22 07:23:26
0
Abdul Wahab Paracha :
😭😭😭😭hie
kash humain bhi Allah ya din dekhai
2026-06-22 07:51:40
0
RAjA waqas kashmiry :
inshallah
2026-06-22 02:46:23
0
niyazi queen 👑 :
Mere Sath aesa hoa lekin Meri aesi khoaush nai k us ko bd Dua dun bass Allah SE Dua h Meri Zindagi me khushia aajain dubara
2026-06-22 05:59:04
1
𝒜𝓌𝒶𝓃𝓏𝒶𝒹𝒶🫠 :
*_کب ہوگا یہ مکافاتِ عمل؟
وہ جو ہنس کر چلا گیا تھا...
کب روئے گا میرے نام پر؟
کب سمجھے گا کہ توڑنا کتنا آسان تھا...
جڑنا کتنا مشکل__❤️🩹🥀🥺
2026-06-21 19:59:48
3
Aabi فقیر🧌 :
Ma bhe us din ka wait kr raha huu Allah kry jldi ayy 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-06-22 09:11:19
0
innocent 😇 :
inshallah ho ga 💔🥲😔
2026-06-22 05:56:46
0
Û$MÄÑ.ÁBBÄ$!❣️999 :
inshallah Bhoot jald
2026-06-22 06:48:11
2
ح مza مہر❤️🩹 :
کب ہوگا یہ مکافاتِ عمل؟
وہ جو ہنس کر چلا گیا تھا...
کب روئے گا میرے نام پر؟
کب سمجھے گا کہ توڑنا کتنا آسان تھا...
جڑنا کتنا مشکل__❤️🩹🥀🥺
2026-06-22 10:48:08
0
🇩 🇪 🇼 🇦 🇳 🇦 :
in sha ALLAH zaror dekhain ghy
2026-06-22 10:35:07
0
Talha Sidhu :
انشاللہ جلدی آے گا وہ دن🖤💔
2026-06-21 23:22:05
0
SHaNi :
❤️❤️❤️
2026-06-22 09:03:16
0
muhammadmubashar9465 :
🥹🥹🥹🥹
2026-06-21 20:40:00
0
To see more videos from user @its.awan302, please go to the Tikwm
homepage.