@javed.iqbal4428: “اس عمر میں پڑھ کر کیا کرو گے؟” شاید یہ جملہ آپ نے بھی کبھی سنا ہو۔ لیکن سچ یہ ہے کہ تعلیم صرف نوکری حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ اپنے آپ کو بہتر بنانے کا سفر ہے۔ سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اور خوابوں کی بھی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی۔ اگر کوئی شخص 20، 40، 60 یا 80 سال کی عمر میں بھی کچھ نیا سیکھنا چاہتا ہے تو اسے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے، تنقید کی نہیں۔ یاد رکھیں: عمر بڑھنے سے انسان بوڑھا نہیں ہوتا، سیکھنا چھوڑ دینے سے ہوتا ہے#fyp #viral #foryoupage❤️❤️ #motivation
Javed Iqbal Kharal
Region: PK
Sunday 21 June 2026 20:19:18 GMT
Music
Download
Comments
Mujahidali🐺11211🦄 :
ہم آپ کو آپ کے لباس اور اچھی گفتگو کی وجہ ہی تو پسند کرتے ہیں 🇵🇰🇫🇷✌️
2026-06-21 23:36:18
510
Nadeem Rajput :
ساڈی پہنچان تے ساڈا لباس
ساڈا کلچر تے ساڈی زبان
2026-06-22 01:34:59
179
hina rani :
میں نے بھی ابھی ایف اے کیا ھے 32 سال کی عمر چہ
2026-06-22 17:05:29
51
Muhammed Naseer :
لوگ کہتے ہیں اس عمر میں پڑھ کر کیا کرو گے میں کہتا ہوں
نہ پڑھ کر کیا کرو گا
2026-06-21 20:32:35
72
M Asim Hayyat Naqshbandi. :
ساڈی پہچان ساڈا لباس ای تے ہے
2026-06-22 07:47:41
26
Muhammad Afzaal Zaalu :
mn govt servant hon LLB kr sakta hon
2026-06-23 01:38:32
5
Zain Kharal337 :
سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی
2026-06-21 20:38:45
56
mobiJan چکوالیہ :
بڑا افسوس ھے زیاتی ھے کالج کو نوٹس ہونا چاہیے
2026-06-22 11:27:58
31
ayshoo :
geo Punjabi 🙌🏻🙌🏻
2026-06-22 03:22:40
19
Hanzalah Anees Khokhar :
بھائی کا رزلٹ کب تک آنا ہے بہت انتظار ہے
2026-06-23 06:35:28
9
Jani_Raj💫 :
ہمارا پڑھا لکھا طبقہ گورا کمپلکس کا شکار ھے
2026-06-22 13:36:14
16
Rai Taimoor Khan Kharal :
Welcome in profession of lords ⚖️
2026-06-22 15:14:30
9
Dr Hafiza :
میرے بھائی آپ کی تربیت کو سلام پیش کرتی ہوں بُہت اچھی بات کی آپ نے
2026-06-22 04:21:59
16
ساجدعلیsajid Řâñjhâ 786 :
ہم آپ کے ساتھ ہیں آپ کے لباس اور جزبے کو سلام پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️❤️
2026-06-22 11:39:23
13
Hanii :
very good sir
2026-06-22 10:59:04
7
Amjad Bashir Bloch :
آپ نے اچھا کیا جو اس بات کو یہاں بیان کردیا۔آپ کا لباس آپکی بولی سب کچھ شاندار ہے
2026-06-23 05:01:47
7
عبداللہ گل جٹ🇰🇮 :
خیر مسیر دی اسی تیرے نال آں سردار
2026-06-23 11:53:09
5
Ijaz shah :
ہم تو سنتے ائے ہیں کہ ماں کی گود سے لے کر قبر تک علم حاصل کرو اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
2026-06-22 18:15:56
10
🌴Ammar Yasir⚡Jappa ⚠️🌴 :
jnb apna admission kaha par Lena ha.
2026-06-22 03:18:04
5
Ch Usman Gujjar :
proud to be Punjabi
2026-06-22 11:08:27
10
🕊️🍂محمد ساجد💖🐎 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی اچھی تربیت اچھا لباس اچھا اخلاق پیارے بھائی کا مولا آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-06-22 03:41:16
16
👑~چکوالی منڈا ~💘 :
میں بھی پنجاب کالج میں تعلیم حاصل کردہا ہوں وہاں پر یہی حالات ہوتے ہیں میرا تعلق چکوال سے ہے میں اپنی علاقائی لباس میں جاؤ تو ہے ہی حالات کرتے ہیں 😳😳
2026-06-22 13:46:13
12
🖤---31--آلہ۔۔جٹ۔🖤 :
very good
2026-06-21 20:36:36
9
ScholarsLawAcademy 🇵🇰 :
How was the LAT ?
2026-06-22 03:36:58
27
اویس رانجھا بڈھےکا :
چاچا جی اپ کی ہمت اور جذبے کو سلام اپ اس عمر میں بھی تعلیم کو جاری رکھے ہوئے ہیں
2026-06-22 04:22:26
11
To see more videos from user @javed.iqbal4428, please go to the Tikwm
homepage.
© 2021-2026 TikWM. All rights reserved.