@nisarbaazpk22bajawr: “آپ میرے حلقے (پی کے 22 )؛کے فنڈز اپنے غیر منتخب لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں، اور پھر انصاف کی بات بھی کرتے ہیں۔ میرے حلقے پی کے 22 کیلے پہلے سال 25 کروڑ اور رواں مالی سال 15 کروڑ روپے فنڈز جاری کی گئی، جو غیر منتخب افراد کو دیا گیا، وہ فنڈز وہاں پر خرچ نہیں ہوا، کیونکہ آپ غیر منتخب افراد کو جواب دہ نہیں ٹھہرا سکتے۔ غیر منتخب آفراد کو فنڈز جاری کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں، آج سابقہ وزیر اعلی گنڈا پور نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپوزیشن ممبران کو فنڈز نا دیکر بڑی زیادتی کی ہیں، اپنے گناہ آج خود تسلیم کیا، لیکن جب اقتدارِ میں یہ لوگ ہوتے ہیں تو انکو پھر یہ احساس کیوں نہیں ہوتا ؟؟؟ عوامی نیشنل پارٹی ایم پی اے نثار باز صوبائی اسمبلی میں بجٹ سیشن میں خطاب! #mpanisarbaaz || #pk22 || #budget#NisarBaazKhan #foroyou