@sukkur.kaboter.ba: لاڑکانہ میں سیپکو اہلکار کو مبینہ طور پر فون پر دھمکیاں دینے، نازیبا زبان استعمال کرنے اور کال کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے او پی ایف کالونی کے رہائشی شہری فہد نواز قریشی کو بجلی چوری کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا، مقدمہ درج ہونے کے بعد حیدری تھانے کی پولیس نے ملزم کو لاک اپ منتقل کر دیا ایگزیکٹو انجینئر سیپکو سٹی ڈویژن لاڑکانہ سید شاہد شاہ نے کہا کہ شہری بجلی کا قانونی استعمال کریں، سیپکو عملے سے تعاون کریں اور بجلی چوری کی نشاندہی کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں تاکہ صارفین کو بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے #SEPCO #Larkana #ElectricityTheft #PakistanNews #BreakingNews